/ ایم این نیوز / تازہ ترین اخبار ۔ 2 اکتوبر 2023ء قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے انکشاف کیا ہے. .کہ کرکٹ کھیلنے کیلئے انہوں نے اپنے والد سے دن میں کئی مرتبہ ماریں کھائیں ، نمک و بیچ کر سکول فیس ادا کی ۔ ای ایس پی این کرک انفو نے مایہ ناز پیسر کی کرکٹ میں جدوجہد پر ایک ڈاکیومنٹ...